بہار کے کیمور ضلع میں ان دنوں چوری کے واردات سے عام لوگوں میں دہشت ہے۔ ضلع کے مختلیف مقامات پر آئے دن چوری کے واقعات کے پیش آرہے ہیں۔
آج دو مختلف جگہوں سے دو بائک چوری ہوئیں۔ جس میں پہلی واقعہ آکسفورڈ اسکول کے پرنسپل کے ساتھ پیش آیا۔

پرنسپل بائیک کو لگا کر ایک آدمی سے بات کی کر رہے تھے۔ تبھی موٹرسائیکل چور لے کر فرار ہوگیا۔ جبکہ موٹر سائیکل کا اسٹیئرنگ لاک تھا۔
جس کے بعد پولیس اسٹیشن میں نامعلوم چوروں کے خلاف درخواست دی گئی۔
جبکہ دوسرا واقعہ بھپبھواصدر اسپتال میں ہوا۔ چور ڈاکٹر سنجے کمار کی موٹر سائیکل کو کے اڑے۔انہوں نے بھی پولیس اسٹیشن میں درخواست دی۔