اردو

urdu

ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت کا اثر: ٹوٹا ہوا بیری کوٹ کو ہٹا لیا گیا - آخر کار ذمہ داروں کی آنکھ کھلی

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور کے ٹرانسپورٹ نگر سے گھاٹ کی گنی جانے والے راستے میں گزشتہ کافی ماہ سے ایک بیری کیٹ ٹوٹا ہوا تھا اور اس کی مرمت نہیں کی جا رہی تھی، جس کے بعد ای ٹی وی بھارت اردو کی جانب سے اس موضوع کو خاص طور پر اٹھایا گیا۔

ٹوٹا ہوا بیری کوٹ کو ہٹا لیا گیا: ای ٹی وی بھارت کا اثر
ٹوٹا ہوا بیری کوٹ کو ہٹا لیا گیا: ای ٹی وی بھارت کا اثر

By

Published : Dec 4, 2019, 2:36 PM IST

آخر کار ذمہ داروں کی آنکھ کھلی اور انہوں نے اس بیری کیٹ کو ہٹا دیا۔

ٹوٹا ہوا بیری کوٹ کو ہٹا لیا گیا: ای ٹی وی بھارت کا اثر

بیری کیٹ ہٹانے کے بعد اب لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔

واضح رہے کہ شہر کے چوراہے پر لگے بیری کیٹ سے عوام کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ جس کے بعد ای ٹی وی بھارت اردو نے اس خبر کو چلائی تھی جس کے چند روز بعد انتظامیہ نے اسے ہٹاکر عوام کی پریشانیوں کو دور کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details