بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے راجستھان میں سری گنگا نگر کے قریب مسلح اسمگلروں کی ایک ناپاک کوشش کو ناکام بنا دیا اور 2 اسمگلروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
راجستھان میں 2 اسمگلروں کی ہلاکت - راجستھان
بھارتی فوج نے مسلح اسمگلروں کی ایک ناپاک کوشش کو ناکام بنا دیا ۔

راجستھان میں 2 اسمگلروں کی ہلاکت
ہلاک شدہ دراندازوں سے اسلحہ اور گولہ بارود ، منشیات اور پاکستانی کرنسی برآمد کیا گیا ہے۔