انھوں نے اپنے آنے والے البم اور نغمے کی کامیابی کے لیے دعا مانگی۔
خاص بات یہ ہے کہ کی خواجہ غریب نواز کے یوم پیدائش کے خاص موقع پر دونوں ہی گلوکارہ کو دربار میں حاضری کا موقع ملا ہے، اس کا انہوں نے بار بار شکریہ ادا کیا۔
کورونا وائرس کی وبا اور حکومت کے گائیڈ لائن پر چلتے ہوئے انھوں نے درگاہ میں حاضری دی۔
انھوں نے بتایا کہ وہ جودھپور اپنے نجی کام کے سلسلے میں آئی ہوئی تھیں اور یہاں خواجہ غریب نواز کے دربار میں حاضری کے لیے اجمیر شریف آگئیں۔