راجستھان حکومت کی جانب سے آٹھویں، نویں اور گیارویں درجے میں تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کو اگلے درجے میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
وزیر اعلی اشوک گہلوت کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق کورونا وبا کی دوسری لہر کے مدنظر راجستھان حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ۔
راجستھان مادھیمیک تعلیم بورڈ کی جانب سے ہونے والی 10ویں اور بارہویں درجہ کے بورڈ امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے۔