اردو

urdu

ETV Bharat / state

اجمیر: خون عطیہ کیمپ کا انعقاد - راجستھان نیوز

اجمیر شریف میں محرم کے موقع پر غریب نواز ویلفیئر سوسائٹی اور درگاہ تھانہ پولیس کے زیر اہتمام عطیہ خون کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

blood donation camp organized in ajmer
خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

By

Published : Aug 29, 2020, 7:13 PM IST

یہ خون عطیہ کیمپ امام عالی مقام حضرت حسین اور 72 شہدا کی یاد میں لگایا گیا تھا۔ جبکہ 72 معتقدین نے اپنے طبی معائنے کے بعد خون کا عطیہ کیا۔

دیکھیں ویڈیو

شوگر اور بی پی کی بیماری کی وجہ سے 89 افراد خون کا عطیہ کرنے سے محروم رہ گئے۔

خاص بات یہ ہے کہ اس کیمپ میں تمام مذاہب کے ماننے والوں نے عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

عاشورہ کے روزے کی فضیلت

جواہر لال نہرو ہاسپٹل بلڈ فنڈ کے انچارج ڈاکٹر ابھیشیک پاریک کی ٹیم کیمپ میں موجود تھی۔ کیمپ کے اختتام پر سماجی کارکن نذیر قادری نے سب کا شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details