ریاست راجستھان میں خدمت خلق نوجوان تنظیم کی جانب سے ریاست کے جن جن اضلاع میں بلڈ کی ضرورت ہوتی ہے اس کے لیے واٹس اپ پر ایک گروپ بنایا تھا، اس گروپ میں جہاں پر خون کی ضرورت ہونے پر کوئی بھی میسج آتا تھا تو یہ نوجوان بلڈ ڈونیٹ کرنے کے لیے چلے جاتے تھے لیکن جب سے کورونا وائرس جیسی وباء بھارت میں آئی ہے تب سے آج تک کوئی بھی میسج اس گروپ میں نہیں آیا ہے، نہیں کسی بھی شخص کو خون کی ضرورت محسوس ہورہی ہے، ہم تو دینے کے لیے تیار ہے۔
راجستھان میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلڈ بینک بھی متاثر - راجستھان میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلڈ بینک بھی متاثر
کورونا وائریس جیسی خطرناک وباء کے درمیان بلڈ بینک بھی کافی زیادہ متاثر ہوا ہے، جو نوجوان مسلسل طور پر بلڈ ڈونیٹ کرتے ہوئے نظر آتے تھے ان کا یہی کہنا ہے کی کورونا وباء بھارت میں آنے کے بعد بہت ہی کم ہم نے بلٹ دو نیٹ کیا ہے۔
راجستھان میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلڈ بینک بھی متاثر
خدمت خلق نوجوان تنظیم کے اراکین کا کہنا ہے ہم تو اسی انتظار میں رہتے ہیں کہ اس گروپ میں کب کوئی میسج آئے یا ہمارے پاس کب کوئی فون آئے کہ ہمیں خون کی ضرورت ہے اور فوراً یہاں سے روانہ ہوجائے لیکن کوئی فون بھی نہیں آرہا ہے اور نہ ہی کوئی میسج، ان نوجوانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس جیسی وباء قبل سے روزہ نہیں ہم بلڈ ڈونیٹ کرتے تھے، وہی اس تنظیم کے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ لوگ گاؤں کے درمیان پاس نہیں بننے کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔