جے پور:بی جے پی اقلیتی مورچہ کے کانگریس کے خلاف احتجاجی جلسے میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے حامیوں نے احتجاجی جلسے کے دوران کانگریس کے قومی صدر کے خلاف نعرہ بازی کی اور ان کا علامتی پتلا بھی نذر آتش کیا۔BJP Minority Cell Protest Against Congress National President Malikarjun Kharge In Jaipur
مظاہرے کے دوران بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر ایم صادیق خان کا کہنا تھا کے جس طرح سے کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کی جانب سے بیان بازی کی گئی اس سے مسلم برادری کو کافی بُرا لگا ہے، اس لیے ملکارجن کھڑگے کو فوراً مسلمانوں سے معافی مانگنی چاہیے،