اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانگریس حکومت پر بی جے پی کی شدید نکتہ چینی

بی جے پی رہنما سومن شرما کا کہنا ہے کہ 'بیٹے اور بیٹیاں سڑکوں پر ہیں اور ریاستی حکومت ایک برس کا جشن منا رہی ہے شرم آنی چاہیے-

bjp leader attack on Rajasthan Congress government
راجستھان کی کانگریس حکومت پر بی جے پی کی شدید نکتہ چینی

By

Published : Dec 17, 2019, 11:52 AM IST

Updated : Dec 17, 2019, 12:00 PM IST

کانگریس حکومت کی ایک برس مکمل ہونے پر وظیفے کی جانب سے ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور ریاستی حکومت پر مسلسل الزام عائد کیے جا رہے ہیں..

راجستھان کی کانگریس حکومت پر بی جے پی کی شدید نکتہ چینی

بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما سومن شرما کا کہنا ہے آج گہلوت حکومت اپنی ایک برس مکمل ہونے کا جشن منا رہی ہے...

ان کا جشن ماہانہ غلط ہے کیوں کیا جس طرح سے راجستھان کہ بیٹے اور بیٹیاں سڑکوں پر بیٹھے ہوئے ہیں ہے لیکن وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہ رہے....

انہوں نے کہا کیا آج وزیر اعلی گہلوت اپنی حکومت کا غلط فائدہ اٹھا رہی ہیں...

اس سردی میں سڑک پر بیٹھے ہوئے یہ تمام بیٹے اور بیٹیاں وزیراعلی کے منہ پر طمانچہ مارنے کا کام کر رہے ہیں...

واضح رہے کہ ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں آر پی ایس سی کی جانب سے جو امتحانات کروائی جارہی ہیں ان امتحانات کی تاریخ میں توسیع کرنے کی درخواست لے کر راجستھان میں گزشتہ 18 روز سے مسلسل احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے لیکن ان کی درخواست نہیں سنی جا رہی ہے...

Last Updated : Dec 17, 2019, 12:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details