اجمیر: ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ پر آج مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کی حاضری ہوگی۔ ضلع پولیس انتظامیہ نے سخت حفاظتی انتظامات کر دیے ہیں۔ درگاہ حاضری کے بعد ممتا بنرجی پشکر مندر بھی جائیں گی۔Chief Minister Mamata Banerjee is coming to Ajmer Sharif today
CM Mamata to visit Ajmer Sharif ممتا بنرجی اجمیر درگاہ پر حاضری دیں گی - سخت حفاظتی انتظامات
ممتا بنرجی کی اجمیر درگاہ پر حاضری کے مدنظر ضلع پولیس انتظامیہ نے سخت انتظامات کئے ہیں۔ درگاہ کے آس پاس کے بازاروں کو خالی کرا کر پولیس کے جوانوں کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔ ممتا بنرجی کی درگاہ زیارت سے قبل ضلع انتظامیہ نے اعلی افسران کی موجودگی میں ایک رسالہ بھی جاری کیا۔ Chief Minister Mamata Banerjee is coming to Ajmer Sharif today
ممتا بنرجی کی درگاہ حاضری کے مدنظر ضلع پولیس انتظامیہ نے سخت انتظامات کر دیے ہیں۔ درگاہ کے آس پاس کے بازاروں کو خالی کرا کر پولیس کے جوانوں کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔ ممتا بنرجی کی درگاہ زیارت سے قبل ضلع انتظامیہ نے اعلی افسران کی موجودگی میں ایک رسالہ بھی کیا۔ ممتابنرجی ہوائی جہاز سے کشن گڑھ ہوائی اڈے پر پہنچیں گی اور وہاں سے بذریعہ سڑک اجمیر شریف درگاہ جائیں گی، جہاں درگاہ کمیٹی اور خادم کے ذریعے ان کا استقبال کیا جائے گا۔
درگاہ پر حاضری دینے کے بعد ممتابنرجی سیدھے پشکر مندر کے درشن کے لئے روانہ ہوگی۔ اس کے بعد شام کو تقریبا ساڑھے چار بجے مغربی بنگال کے لئے روانہ ہوجائیگی۔
مزید پڑھیں:CM Mamata Banerjee مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی 6 دسمبر کو اجمیر آئیں گی