ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں کاںوڑ یاترا اور بقرعید ایک ہی روز ہونے کی وجہ سے امن پسند افراد تشویش میں مبتلاء ہیں۔
بقرعید اور کاںوڑ یاترا ایک ہی دن - راجستھان
بقرعید کا تہوار بروز پیر منایا جائے گا جبکہ اسی روز کاںوڑ یاترا کا آخری دن ہے اس معاملے میں راجستھان میں تحریک علماء ہند نے پولیس کو مکتوب دے کر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔
بقرعید اور کاںوڑ یاترا ایک ہی دن
اسی تعلق جے پور علماء ہند نے پولیس کمشنر کو مکتوب دے کر گزارش کی ہے کہ شہر میں کسی بھی قسم کو ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے اس لیے بقرعید کے روز سکیورٹی کے سخت انتظامات کے لیے زور دیا ہے۔