اردو

urdu

ETV Bharat / state

پشکر میں غیر ملکی سیاح پر حملہ - پشکر میں غیر ملکی سیاح پر حملہ

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر کے شہر پشکر میں ایک غیر ملکی سیاح پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہوا ہے۔

پشکر میں غیر ملکی سیاح پر حملہ

By

Published : Jul 16, 2019, 7:55 PM IST

ضلع اجمیر کے ایس پی کنور راشٹر دیپ نے کہا کہ پشکر کے ایک ہوٹل میں نامعلوم شخص نے فرانس کے ایک سیاح پر چاقو سے حملہ کیا جس میں سیاح شدید طور پر زخمی ہوا ہے اسے اجمیر کے جواہر لال نہرو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

تفتیش کے دوران ہوٹل کے سی سی ٹی وی فوٹیج میں کسی بھی شخص کو اس واقعہ سے متعلق دیکھا نہیں گیا ہے۔جب کہ اس سیاح کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملی ہیں۔ سیاح نشہ کا عادی تھا۔

پشکر میں غیر ملکی سیاح پر حملہ

فرانس کے سیاح کے مطابق یہ واقعہ رات 3 بجے ہوا پیش آیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details