جے پور:اے آئی ایم آئی ایم کور کمیٹی راجستھان کے سربراہ جمیل خان نے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کے دورے کو لے کر معلومات دیتے ہوئے ہیں کہا کہ 'ویسے تو اسدالدین اویسی راجستھان کا کئی مرتبہ دورہ کر چکے ہیں لیکن اس مرتبہ ان کا دورہ کافی خاص ہونے والا ہے کیونکہ وہ یہاں پر ریلیوں میں بھی شرکت کریں گے۔Asaduddin Owaisi Will Visit Rajasthan On14 to 15 September
وہیں انہوں نے کہا کہ 14؍ ستمبر کو اسدالدین اویسی بھارتی راجستھان کے دارالحکومت جے پور پہنچیں گے۔یہ جالو پورہ علاقے میں لوگوں سے وہ ملاقات کریں گے۔ اس کے بعد اے آئی ایم آئی ایم کے دفتر میں پروگرام میں شرکت کریں گے اور لوگوں سے ملاقات کریں گے۔