راجستھان حکومت کی جانب سے امین کاغذی کو راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین اور رفیق خان کو اقلیتی کمیشن کے چیئرمین منتخب کیا گیا ہے جس کے بعد آج امین کاغذی کو اور راجستھان اقلیتی کمیشن کے چیئرمین رفیق خان نے اپنا عہدہ سنبھال Amin Kaghazi Elected Chairman of Hajj Committee لیا۔
اس دوران حج کمیٹی کے چیئرمین کاغذی اور اقلیتی کمیشن کے چیئرمین خان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ جو ذمہ داری راجستھان حکومت کی جانب سے انہیں دی گئی اس کو بخوبی پورا کریں گے۔
Amin Kaghazi Elected Chairman of Hajj Committee: 'جو ذمہ داری دی ہے اس کو بخوبی ادا کریں گے' - Rajasthan Haj Committee
راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین اور اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کا آج امین کاغذی رفیق خان نے سنبھال Amin Kaghazi Elected Chairman of Hajj Committee لیا۔
امین کاغذی نے حج کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سمبھالا
مزید پڑھیں:
امین کاغذی نے مزید کہا کہ ذمہ داری ہم لوگوں کو دی گئی ہے اس کو ہم ایمانداری سے پورا کرتے ہوئے عوام کی خدمت کریں گے، محکمہ میں کسی طرح کی کوئی کمی نہیں آنے دی جائے گی۔