اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایمبولینس ملازمین کی ہڑتال جاری - ایمبولینس ملازم یونین

ایمبولینس 108 اور 104 کے عملے کے ہڑتال پر رہنے سے مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ اپنے مطالبات کے سلسلے ایمبولینس ملازمین مظاہرہ کر رہے ہیں۔

ایمبولینس ملازمین کی ہڑتال جاری

By

Published : Nov 1, 2019, 12:34 PM IST

راجستھان میں ایمبولینس ملازمین کی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری رہی ۔ ایمبولینس ملازم یونین کے صدر وریندر سنگھ کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

موصول اطلاع کے مطابق اپنے مطالبات کے سلسلے میں ایمبولینس 108 اور 104 کے عملے کے ہڑتال پر رہنے سے مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ اپنے مطالبات کے سلسلے ایمبولینس ملازمین مظاہرہ کر رہے ہیں۔ احتجاجی ملازمین کی حکومت کے ساتھ بات چیت ہوئی لیکن بے نتیجہ رہی ۔ اس کے بعد ایمبولینس یونین کے ریاستی صدر وریندر سنگھ کو حراست میں لیا ۔ ان کے ساتھ کچھ اور لوگوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details