پولیس کو اس کی طلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظلوم کو بچایا۔
پولیس نے بتایا کہ ہم نے دیکھا کہ اسے رسی سے باندھ کر کچھ لوگ اسکی بری طریقے سے پٹائی کررہے تھے۔
چوری کے الزام میں ایک شخص ہجومی تشدد کا شکار - چوری کے الزام میں لوگوں نے رسی سے باندھ کر پٹائی کی
ریاست راجستھان کے ضلع الور کے موسی کھیر گاؤں میں مقامی لوگوں نے چوری کے الزام میں ایک شخص کو رسی سے باندھ کر اس کی پٹائی کی۔
![چوری کے الزام میں ایک شخص ہجومی تشدد کا شکار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4166885-373-4166885-1566109587761.jpg)
چوری کے الزام میں لوگوں نے رسی سے باندھ کر پٹائی کی
چوری کے الزام میں لوگوں نے رسی سے باندھ کر پٹائی کی
اس شخص کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور اس کے سر پر زخم کے نشان ملے ہیں۔
پولیس نے مظلوم کے بیان کے مطابق ملزمین کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے اور آگے کی تفتیش میں لگی ہوئی ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:24 AM IST