اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر آنے کی ضرورت' - انجمن اساتذہ اردو راجستھان

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں انجمن اساتذہ اردو راجستھان اور راجستھان مدرسہ شکشا سہیوگی سنگھ کی جانب سے ایک جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا۔

jaipur

By

Published : Mar 10, 2019, 6:28 PM IST


اس موقع پر مقررین نے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے مسائل کے حل کے لیے ایک پلیٹ فارم میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔اس کے ساتھ ہی اردو کی زبان کی اہمیت کے تعلق سے بھی بتایا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

انجمن اساتذہ اردو نے کانگریس حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس نے اپنے انتخابی منشور میں جو وعدہ کیا تھا، وہ اسے پورا کرے نیز مدارس کی فلاح و بہبود کے لیے موثر اقدامات کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details