اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ajmer Sharif گوالیار کے ایڈیشنل کلکٹر نے فیملی کے ساتھ اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری دی - مدھیہ پردیش کے گوالیار

گوالیار کے ایڈیشنل کلکٹر اچچہت گڈھپالے نے اپنے خاندان کے ساتھ گزشتہ روز کو عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ پر حاضری دی۔ انہوں نے خصوصی دعا کے ساتھ زندگی میں کامیابی کی دعا مانگی۔ t Ajmer Sharif

گوالیار کے ایڈیشنل کلکٹر فیملی کے ساتھ اجمیرشریف کی درگاہ پر حاضری دی
گوالیار کے ایڈیشنل کلکٹر فیملی کے ساتھ اجمیرشریف کی درگاہ پر حاضری دی

By

Published : Dec 13, 2022, 2:11 PM IST

اجمیر:مدھیہ پردیش کے گوالیار کے ایڈیشنل کلکٹر اچچہت گڈھپالے نے اپنے خاندان کے ساتھ گزشتہ روز دنیا کے مشہور حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ پر حاضری دی۔ انہوں نے خصوصی دعا کے ساتھ زندگی میں کامیابی کی دعا مانگی۔ اچچہت گڈھپالے نے خواجہ صاحب کی مزار مبارک پر عقیدت کی چادر اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر گوالیار سے تعلق رکھنے والے نثار محمد نے بھی ان کے ساتھ زیارت کی۔ ان سب کو درگاہ کے خادم سید گلفام چشتی عرف گولو میاں نے حاضری کرائی اور دستار بندی کرکے دربار کا تبرک بھی پیش کیا۔ Collector Of Gwalior Visit Ajmer Sharif With Family

گوالیار کے ایڈیشنل کلکٹر فیملی کے ساتھ اجمیرشریف کی درگاہ پر حاضری دی
گوالیار کے ایڈیشنل کلکٹر فیملی کے ساتھ اجمیرشریف کی درگاہ پر حاضری دی

اس موقع پر انجمن سید زادگان کے رکن سید حاجی عمران چشتی نے اچچہت گڈھپالے کا استقبال بھی کیا۔گوالیار کے ایڈیشنل کلکٹر اچچہت گڈھپالے اجمیر شریف کی زیارت کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کیا۔ Collector Of Gwalior Visit Ajmer Sharif With Family

ABOUT THE AUTHOR

...view details