اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ پر کنٹرفلم کی ٹیم نے اپنی نئی فلم بنارس کی کامیابی کے لئے چادر چڑھائی۔ گزشتہ شب کنڑ فلم اداکار زید خان اور اداکارہ سونل مونٹیرو اپنی ٹیم کے ساتھ خواجہ غریب نواز کی درگاہ اجمیر شریف پہنچے۔ انہوں نے حال ہی میں چار نومبر کو ریلیز ہوئی فلم بنارس کی کامیابی کی دعا مانگی۔
Actor Zayed Khan کنڑ فلم اداکار زید خان اور اداکارہ سونل مونٹیرو خواجہ غریب نواز کی درگاہ پہنچے - راجستھان کے اجمیر
عالمی شہرت یافتہ سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ میں کنڑ فلم بنارس کی ٹیم نے حاضری دی، جہاں انہوں نے خواجہ صاحب کے مزار پر عقیدت کے پھول اور چادر پیش کیے اور فلم "بنارس" کی کامیابی کے لیے دعائیں مانگی۔ Actor Zayed Khan And Sonal Monteiro Visit Ajmer Dargah
کنڑ فلم اداکار زید خان اور اداکارہ سونل مونٹیرو خواجہ غریب نواز کی درگاہ پہنچے
یہ بھی پڑھیں:Legal Services Week اجمیر میں لیگل سروسز ویک کا اہتمام
اس دوران خواجہ صاحب کے مزار اقدس پر عقیدت کی چادر چڑھائی۔دونوں ہی اداکاروں کو اجمیر شریف درگاہ کے خادیم سید اصغر علی ہاشمی نے زیارت کرائی اور دربار کی دستار بندی کر کے تبارک پیش سے نوازا۔ Actor Zayed Khan And Sonal Monteiro Visit Ajmer Dargah