راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو عدلت نے پوکسو ایکٹ کے تحت 10 سال کی قید کا سزا اور دس ہزار روپئے بطور جرمانہ اداکرنے کی ہدایت دی ہے۔Man Sentenced to Life Imprisonment for Rape
Man Sentenced to Life Imprisonment: اجمیر میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ، مجرم کو عمر قید کی سزا - جنسی زیادتی کے ملزم کو عمر قید کی سزا
اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر روپیندر کمار پریہار نے بتایا کہ یہ مقدمہ سال 2019 کا ہے، متاثرہ کے والد جواجہ کے ساکن ہیں،انہونے جواجہ پولیس اسٹیشن میں یہ شکایت درج کرائی کہ اس کے بڑے بھائی کے بیٹے نے اس کی نابالغ بیٹی کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا- Man Sentenced to Life Imprisonment for Rape
اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر روپیندر کمار پریہار نے بتایا کہ یہ مقدمہ سال 2019 کا ہے، متاثرہ کے والد جواجہ کے ساکن ہیں،انہونے جواجہ پولیس اسٹیشن میں یہ شکایت درج کرائی کہ اس کے بڑے بھائی کے بیٹے نے اس کی نابالغ بیٹی کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا۔ انہوں نے بتایاکے لڑکی رفع حاجت کے لیے جنگل گئی تھی،اس دوران ملزم نے اسے اکیلا پا کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔
مزید پڑھیں:راجستھان: جنسی زیادتی متاثرہ کو معاشرے سے نکالنے کا حکم
شکایت کنندہ کی شکایت پر تھانہ جواجہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا۔ جہاں سماعت کے دوران استغاثہ کی جانب سے 10 گواہان اور 25 دستاویزات کے ساتھ ساتھ ڈی این اے رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ جس کی بنیاد پر عدالت نے ملزم کو 10 سال قید بامشقت اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔