اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹونک: رشوت لیتے ہوئے ڈاکٹر گرفتار - ٹونک میں جرائم

ریاست راجستھان کے ضلع ٹونک میں ایک ڈاکٹر کو انٹی کرپشن بیورو کی ٹیم نے رشوت لینے کے دوران حراست میں لے لیا ہے۔

ٹونک: رشوت لیتے ہوئے ڈاکٹر گرفتار
ٹونک: رشوت لیتے ہوئے ڈاکٹر گرفتار

By

Published : Aug 19, 2020, 3:20 PM IST

اس کے علاوہ اے سی بی کی ٹیم نے گرفتار ڈاکٹر کے گھر سے ایک لاکھ 54 ہزار روپے کی مشکوک رقم بھی برآمد کرلی ہے۔

ٹونک: رشوت لیتے ہوئے ڈاکٹر گرفتار

ٹیم کو اسی ڈاکٹر کی جے پور رہائش گاہ کی تلاش کے لئے بھیجا گیا ہے۔

ڈاکٹر گیانیندر بنسل کو ٹونک کے جنتا ہسپتال میں تعینات ایک مریض سے ایک ہزار روپئے کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔

ایک مریض خاتون کے اہل خانہ نے اے سی بی سے شکایت کی تھی ڈاکٹر چیک اپ کرنے لیے بارہ سو روپئے مانگ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:گہلوت نے شنکر دیال شرما کو ان کی یوم پیدائش پریاد کیا

اس کے بعد اے سی بی نے ڈاکٹر کو گرفت میں لینے کے لیے متاثرہ خاتون اور اپنی ٹیم کے سہارے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

ڈاکٹر بنسل سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details