اجمیر: ریاست راجستھان کے اجمیر کچہری روڈ علاقے میں اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے اکثر سڑک حادثات کی خبریں آتی رہتی ہیں۔ جمعہ کو بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا جب ایک موٹر سائیکل سوار کو دوسری گاڑی نے ٹکر مار دی اور موٹر سائیکل سوار زیر تعمیر گڑھے میں جا گرا، جس کی وجہ سے وہاں نصب لوہے کی وجہ سے اس کی آنکھوں اور سر پر شدید چوٹیں آئی ہیں A biker was injured when he fell into a ditch in Ajmer۔
مزید پڑھیں:
- Road Accident In Purnia: سڑک حادثہ میں آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی
- Road Accident in Ajmer: اجمیر میں کار نے نوجوان کو کچلا
اگر اب بھی ضلع انتظامیہ نے شہر کی سڑکوں پر جاری زیر تعمیر کاموں پر توجہ نہیں دی تو کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ بھی پیش آ سکتا ہے۔