اردو

urdu

ETV Bharat / state

Urs of Hazrat Sufi Hameed-ud-Din Naguri: حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کا 770واں عرس - Qawwali Program On Urs of Hazrat Sufi Hameed-ud-Din Naguri

حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کے 770ویں عرس 770th Urs of Hazrat Sufi Hameed-ud-Din Naguri کے موقع پر قوالی کی محفل آراستہ کی گئی، کثیر تعداد میں عقیدت مند اس محفل قوالی سے محظوظ ہوئے۔ یہ قوالی کا پروگرام جرگہ کے نائب سجادہ نشین پیر صوفی جمال اختر چشتی فاروقی کی قیادت میں منعقد ہوا۔

حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کے 770واں عرس
حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کے 770واں عرس

By

Published : Dec 13, 2021, 3:28 PM IST

خواجہ صاحب کی خاص خلیفہ حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کے 770ویں عرس 770th Urs of Hazrat Sufi Hameed-ud-Din Naguri مبارک کے تحت ایک بڑا عرس عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔ عرس کے موقع پر دیر شب قوالی پروگرام Qawwali Program in Naguriکا انعقاد کیا گیا، قوالی کے اس پروگرام میں ملک بھر کے مشہور قوالوں نے اپنا کلام پیش کیا۔

قوالی کے پروگرام میں صوفیانہ کلام بھی پیش کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ یہ قوالی کا پروگرام جرگہ کے نائب سجادہ نشین پیر صوفی جمال اختر چشتی فاروقی کی قیادت میں ہوا۔

حضرت صوفی حمید الدین ناگوریؒ کے 770واں عرس

مزید پڑھیں:Hindu Devotees Offer Qawwali: شاہ عالم درگاہ میں ہندو عقیدت مندوں نے قوالی پیش کی

770ویں عرس مبارک کے موقع پر آج جمعرات کے روز درگاہ میں قل و میلاد کی محفل منعقد کی جائے گی۔ واضح رہے کہ صوفی حمیدالدین ناگوری رحمۃ اللہ علیہ خواجہ صاحب کے خاص خلیفہ میں سے ایک خلیفہ ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details