ادے پور: پرتاپ نگر علاقہ کے سے تعلق رکھنے والیے ایک نوجوان کو نوپور شرما کی حمایت میں پوسٹ شیئر کرنے پر دھمکیاں ملی تھیں۔ اس معاملے میں پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ادے پور کے ایس پی وکاس شرما نے کہا کہ دھمکیوں کے بارے میں کچھ اور لوگوں کو بھی معلوم ہوا تھا۔ اس میں سوشل میڈیا کے ذریعے دھمکیاں دی گئیں۔ اس معاملے میں اب تک 4 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے Four Arrested for Threatening Youth۔ ان لوگوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
Four Arrested for Threatening Youth: نوپور شرما کی حمایت میں پوسٹر شیئر کرنے پر دھمکی، چار افراد گرفتار - ادے پور سے چار اور نوجوان گرفتار
نوپور شرما کی حمایت میں پوسٹ شیئر کرنے والے نوجوانوں کو دھمکیاں دینے کے الزام میں چار نوجوان گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ان تمام ملزمین سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ Four Arrested for Threatening Youth
نوپور شرما کی حمایت پر پوسٹ پر دھمکی کے الزام میں چار گرفتار
واضح رہے کہ 28 جون کو کنہیا لال کے قتل کے بعد ملک بھر سے درجنوں نوجوان کو سوشل میڈیا پر دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔ واضح رہے کہ کہنیا لال قتل کیس میں اب تک سات افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جب کہ 6۔7 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ اس واقعہ سے پہلے سیکٹر 11 کے رہنے والے ایک نوجوان کو بھی نوپور شرما کی حمایت کرنے پر دھمکی دی گئی تھی۔ تاہم دھمکیاں دینے والے چاروں ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیں: