اردو

urdu

ETV Bharat / state

اجمیر: کورونا سے 16 کی موت، صحت یابی میں بھی اضافہ - راجستھان نیوز

ریاست راجستھان کے اجمیر ضلع میں اب تک کورونا وائرس سے 16 مریضوں نے دم توڑ دیا ہے، تو وہیں پوزیٹیو مریضوں کی تعداد 455 پہنچ گئی ہے۔

کورونا سے 16 کی موت
کورونا سے 16 کی موت

By

Published : Jun 21, 2020, 3:36 PM IST

گزشتہ 20 دنوں میں سات موت ہوچکی ہے، تو کورونا وائرس مریضوں کی صحت یابی کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اسی طرح دوسری جانب آئسولیشن وارڈ میں بھرتی کئی کورونا پوزیٹیو مریضوں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

اجمیر میں کورونا پوزیٹیو کی پہلی موت تین مئی کو ہوئی تھی، جب کہ 20 جون کو 16ویں موت ہوئی ہے۔

ضلع میڈیکل ڈیپارٹمنٹ نے اب تک 27350 کی جانچ کی ہے جبکہ جمعہ کے روز 1431 سے زیادہ لوگوں کے سیمپل لیے ہیں۔

اسی طرح اجمیر سینٹرل جیل میں 298 قیدیوں سمیت اسٹاف کی بھی جانچ کی گئی ہے۔

اجمیر میں فی الحال ایک طرف جہاں پوزیٹیو مریضوں کی صحت یابی میں اضافہ ہوا ہے تو 16 مریضوں کی موت سے لوگوں میں خوف ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details