اردو

urdu

ETV Bharat / state

اسکارپیو کی ٹکر، 11 افراد کی موت - جودھ پور

ریاست راجستھان کےجودھ پور کے دیہی علاقے بالیسر میں ٹرک اور اسکارپیو کی ٹکر میں 11 افراد موقع وارادات پر 4 جبکے7 لوگوں نے اسپتال پہونچ کر دم توڑ دیا۔

اسکارپیو کی ٹکر، 11 افراد کی موت

By

Published : May 28, 2019, 9:51 AM IST

پولیس کے مطابق بالیسر روڈ پر آگو لائی گاوں سے تقریبا 3 کلو میٹر دور گاوں کی سڑک پر سموار کو 11 بجے شب میں دو اسکارپیو کی ٹکر میں دو بچے سیمت 11 لوگوں نے دم توڑ دیا۔

اسکارپیو کی ٹکر، 11 افراد کی موت

پولیس کے مطابق کچھ لوگ گاڑی میں ایک شادی میں شامل ہونے کے لئے جارہے تھے کہ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

حادثے میں زخمی 8 افراد کی حالت ابھی بھی نازک بتائی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details