بی ایس ایف نے 30 جولائی کو پنجاب کے ضلع فیزوز پور میں بھارتی سرحد کے پاس دو پاکستانی درندازوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے ۔
پنجاب سرحد پر دو پاکستانی درانداز ہلاک - latest news punjab
بارڈر سکیورٹی فورسز نے 30 جولائی کو پنجاب کے ضلع فیروزپور میں دو پاکستانی دراندازوں کو بھارتی سرحد پر گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ واقعے کے بعد آس پاس کے علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
فوٹو
بارڈر سیکورٹی فورس پنجاب فرنٹیئر نے بتایا کہ واقعے کے بعد آس پاس کے علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔