اردو

urdu

ETV Bharat / state

جالندھر میں نماز پڑھنے سے روکنے پر ماحول کشیدہ - Sikhs outraged over Nankana Sahib attack

پاکستان میں واقع گرودوارہ ننکانہ صاحب پر حملے کی مخالفت میں جالندھر کے فتح پور گاؤں کے کچھ نوجوانوں کے ذریعہ مسلمانوں کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روکا گیا جس کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔

Sikhs outraged over Nankana Sahib attack
جالندھر میں نماز پڑھنے سے روکنے پر ماحول کشیدہ

By

Published : Jan 6, 2020, 12:03 AM IST

پولیس نے اس سلسلے میں دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔

مسجد اے كووا کے امام مظہر عالم نے بتایا کہ فتح پور مسجد کے قاضی محمد قیصر کی غیرموجودگی میں گاؤں کے کچھ لڑکوں نے مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے روکا اور نازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔

انہوں بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس ڈپٹی کمشنر بلکار سنگھ نے دونوں فریقوں کو سمجھاکر معاملہ سلجھادیا۔

پولیس نے اس سلسلے میں گاؤں کے ہی دو لڑکوں کو حراست میں لیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details