یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس چھٹی کے بعد بچوں کو گھر چھوڑنے کے لیے جارہی تھی تبھی وین کے نیچے اچانک آگ لگ گئی۔
آگ لگنے سے چار بچے جل کر ہلاک ہوگئے، جب کہ دیگر 8 بچوں کو مقامی لوگوں نے بڑی مشکل سے بچایا۔

مقامی لوگ کافی غصے میں دیکھائی دے رہے ہیں، بس کو وہاں سے لوگ لے جانے نہیں دے رہے ہیں، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلے پولیس کارروائی کریں۔
اس حادثے میں بس پوری طرح سے جل کر راکھ ہوگئی ہے، انتظامیہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئے ہیں۔