پنجاب کے وزیر گرپیت سنگھ کانگر اتوار کو کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ مذکورہ وزیر نے گلے میں درد کی شکایت کی تھی جس کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس میں پتہ چلا کہ وہ کورونا میں مبتلا ہیں۔
پنجاب کے ریونیو وزیر گرپیت سنگھ کانگر اتوار کو کورونا مثبت پائے گئے۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ مذکورہ وزیر نے 15 اگست کو مانسا ٹاؤن میں منعقدہ یوم آزادی میں حصہ لیا اور پرچم کشائی کی رسم ادا کی۔ وزیر نے بعد ازیں گلے میں درد کی شکایت کی۔