اویناش بلور اور ان کے ساتھی سوربھ بنڈیکر نے حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر چادر اور پھول پیش کر ٹیم پنجاب کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا Special Prayers for the Success of Team Punjab کی۔
درگاہ میں ان کو زیارت سید گلفام چشتی ( حجرہ نمبر4 ) نے کروائی اور دستار بندی کے بعد دربار کا تبرک پیش کیا۔جبکہ خادم حاجی سیّد عمران چشتی نے دربار میں ان کا استقبال کیا۔