اردو

urdu

ETV Bharat / state

پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ استعفیٰ دے سکتے ہیں: ذرائع

پنجاب میں جاری سیاسی ہنگامہ آرائی کے دوران خبریں آرہی ہیں کہ وزیراعلیٰ کپیٹن امریندر سنگھ استعفیٰ دے سکتے ہیں۔

Punjab Chief Minister Amarinder Singh
Punjab Chief Minister Amarinder Singh

By

Published : Sep 18, 2021, 1:24 PM IST

آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے کانگریس کی پنجاب یونٹ میں جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان آج تمام ایم ایل ایز کی میٹنگ بلائی ہے لیکن اس دوران ذرائع کا کہنا ہے کہ امریندر سنگھ وزارت اعلیٰ کا عہدہ چھوڑ سکتے ہیں۔

پنجاب میں سیاسی ہنگامہ آرائی اس وقت شروع ہوئی جب نوجوت سنگھ سدھو کو پنجاب کانگریس کمیٹی کا صدر بنایا گیا اور کانگریس دو گروہ میں تقسیم ہوتی دکھائی دی۔ ایک گروپ امریندر سنگھ کا حامی تو دوسرا نوجوت سنگھ سدھو کی حمایت کرتا نظر آرہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details