اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے لدھیانہ کے اے سی پی کا انتقال - लुधियाना के एसीपी अनिक कोहली का निधन

لدھیانہ کے اے سی پی انل کوہلی کے انتقال پر انتظامیہ غم کی لہر پائی جا رہی ہے۔

ludhiana-acp-passes-away-with-corona
ludhiana-acp-passes-away-with-corona

By

Published : Apr 18, 2020, 7:44 PM IST

ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ میں تعنات اے سی پی انل کوہلی کا انتقال ہوگیا ۔

ludhiana-acp-passes-away-with-corona

ان کا علاج لدھیانہ کے ایک ہسپتال میں جاری تھا۔

اس دوران پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ اور انل کوہلی کی موت پر گہری تکلیف ہے۔

وزیراعلیٰ نے ٹوئٹ کے ذریعہ انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ludhiana-acp-passes-away-with-corona

ABOUT THE AUTHOR

...view details