تفصیلات کے مطابق ملک کی تاریخ میں پہلی بار کپتان پارل بھاردیواج، فلائنگ افسر امن ندی اور فلائٹ انجینیئر ہینا جیسوال نے ایم آئی -17 ہیلی کاپٹر کو آپریٹ کیا۔
ان خواتین پائلٹز کو ایئر فورس اسٹیشن کے ہیلی کاپٹر ٹرینگ اسکول میں تربیت دی جارہی ہے۔ بھارتی فضائیہ کی خواتین پائلٹ اور عملے نے پہلی بار خود سے پرواز کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔