اردو

urdu

ETV Bharat / state

پنجاب: بارش سے چھت گری، چار افراد ہلاک - ایک ہی کنبے کے چارافراد کی موت

بارش سے چھت گرنے سے ایک ہی کنبے کے چارافراد کی موت ہوگئی ہے۔

پنجاب: بارش سے چھت گری، چار افراد ہلاک
پنجاب: بارش سے چھت گری، چار افراد ہلاک

By

Published : Mar 6, 2020, 1:06 PM IST

پنجاب کے امرتسر کے ایک گاؤں میں گزشتہ شب شدید بارش کی وجہ سے ایک مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی کنبے کے چار افراد کی موت ہو گئی۔

پولیس نے بتایا کہ حادثہ مولے چک گاؤں میں رات ڈھائی بجے پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: پارلیمنٹ کے احاطے میں کانگریس کا احتجاج

چھت گرنے سے ملبے میں دب جانے کے سبب مکان مالک اجے کمار، اس کی اہلیہ اور چھ چھ ماہ کے (شاید جڑواں) دوبچوں کی موت ہو گئی۔

وہیں ایک سات سالہ بچی کی جان بچ گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details