ریاست پنجاب کے شہر ہوشیارپور- پھگواڑا شاہراہ پر تیز رفتار ٹپّر اور منی ٹرک کے ٹکر کے درمیان زبردست ٹکر ہوگئی جس میں چار افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ رات تقریبا ایک بجے پیش آیا۔
مزید پڑھیں: اڑیسہ: سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک، چھ زخمی