اردو

urdu

ETV Bharat / state

امرتسر: کھونٹی جلانےکا عمل جاری - کسانوں کا مطالبہ

کسانوں نے کہا کہ وہ ایسا نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن بے بس ہیں۔

امرتسر: کھونٹی جلانےکاعمل جاری
امرتسر: کھونٹی جلانےکاعمل جاری

By

Published : Sep 30, 2020, 8:09 PM IST

پنجاب کے امرتسر میں کسانوں نے اپنے کھیتوں میں کھونس جلانا جاری رکھا۔

کسانوں نے کہا کہ وہ ایسا نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن بے بس ہیں۔ ایک کسان نے کہا ، "ہم بے بس ہیں۔ پچھلی بار بھی حکومت نے کہا تھا کہ وہ ہمیں ایکڑ 2500 روپے دیں گے لیکن ہمیں 1 روپیہ بھی نہیں ملا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت ہمیں ایکڑ 6000 فراہم کرے۔"

دوسری جانب مرکزی حکومت کے منظور کردہ نئے زرعی قانون کے خلاف ملک بھر میں کسان ناراضگی ظاہر کررہے ہیں۔اور اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'سی بی آئی عدالت کا فیصلہ ناانصافی کی تاریخ میں ایک مثال ہے'

ABOUT THE AUTHOR

...view details