اردو

urdu

ETV Bharat / state

بٹھنڈا میں ایک ڈاکٹر سمیت چار پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو - punjab news

بٹھنڈا ضلع کچھ دنوں تک کورونا فری ضلع تھا لیکن وبا کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے انفکشن نے اسے بھی اپنی زد میں لے لیا جس سے اب تک ضلع میں 57 مریضوں کی تصدیق ہوئے ہے۔

doctor, four policemen found corona positive in Bathinda
بٹھنڈا میں ایک ڈاکٹر سمیت چار پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو

By

Published : Jun 17, 2020, 8:02 PM IST

پنجاب میں بٹھنڈا ایمس کے ایک ڈاکٹر اور چار پولیس اہلکار آج کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ان پولیس اہلکاروں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
واضح رہےکہ بٹھنڈا ضلع کچھ دنوں تک کورونا فری ضلع تھا لیکن وبا کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے انفکشن نے اسے بھی اپنی زد میں لے لیا جس سے اب تک ضلع میں 57 مریضوں کی تصدیق ہوئے ہے۔ اس میں دو فعال ہیں، نیز 55 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details