پنجاب انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار کامیابی کے ایک روز بعد بھگنوت مان نے اروند کجریوال سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔
گذشتہ روز بھگونت مان کو پنجاب میں AAP قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا، On Friday, Mann was elected as the leader of the AAP Legislative Party in the state. جس کے فوری بعد مان نے چندی گڑھ میں اپنی رہائش گاہ پر چیف سکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ بھگونت مان نے آج ہفتہ کو پنجاب کے گورنر بنواری لال پروہت سے ملاقات کی اور عام آدمی پارٹی کے دو تہائی اکثریت کے ساتھ اسمبلی انتخابات جیتنے کے بعد ریاست میں حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ Punjab Chief Minister-elect Bhagwant Mann met Governor of Punjab Banwarilal Purohit on Saturday and staked claim to form the government in the state