انبالا: چنڈی گڑھ قومی شاہراہ پر یونیورسٹی کے سامنے خالی پڑے میدان میں 3 زندہ کارتوس اور ایک IED ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ مزدوروں نے خالی میدان میں پڑے ہینڈ گرینیڈ کو دیکھا اور اس کی جانکاری پولیس کو دی۔ Three grenades were recovered near Ambala-Chandigarh National Highway۔
جانکاری ملنے کے بعد موقع پر پولیس پہنچی اور زندہ ہینڈ گرینیڈ کو نکارہ بنا دیا گیا۔
پولیس اب اس معاملے میں تحقیق کر رہی ہے کہ تین زندہ ہینڈ گرینیڈ یہاں کیسے پہنچا۔