جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ علاقہ میں دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران تین مزدور پھسل کر جہلم میں گر گئے۔ اگرچہ چہ دو نوجوانوں کو بچا لیا گیا تاہم منظور احمد نامی 24سالہ نوجوان ڈوب گیا۔
پلوامہ: ریت نکالنے کے دوران 24سالہ نوجوان جہلم میں غرقاب - تین نوجوان پھسل کر جہلم میں گر گئے
ضلع پلوامہ میں تین نوجوان پھسل کر جہلم میں گر گئے، گر چہ دو نوجوانوں کو بچا لیا گیا تاہم چاڈورہ، بڈگام کا رہنے والا 24سالہ نوجوان ڈوب کر فوت ہو گیا۔

پلوامہ: ریت نکالنے کے دوران 24سالہ نوجوان جہل میں ڈوب گیا
پلوامہ: ریت نکالنے کے دوران 24سالہ نوجوان جہل میں ڈوب گیا
ضلع بڈگام کے حیات پورہ، چاڈورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے 24سالہ منظور احمد کی تلاش شروع کر دی گئی گئی ہے۔
منظور احمد کی بایازبی کے لئے پولیس اور مقامی رضاکاروں نے انکی تلاش شروع کر دی ہے اور خبر لکھے جانے تک تلاش جاری تھی۔