Youth Meeting in Pulwama: جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کے زیر اہتمام نوجوانوں کی میٹنگ - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ
نوجوانوں کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور ان کو سیاسی جماعت کا حصہ بننے کے لیے آج جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ پاٹی کی جانب سے نوجوانوں کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ Youth Meeting in Pulwama
جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کے زیر اہتمام نوجوانوں کی میٹنگ منعقد
پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کی جانب سے نوجوانوں کے لیے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کا مقصد نوجوانوں کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مائل کرنا تھا۔ اس میٹنگ میں ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں سے آئے ہوئے نوجوانوں نے شرکت کی، ساتھ ہی ان پر زور دیا کہ وہ آنے والے انتخابات کے لیے بھی تیار رہیں۔ Youth Meeting in Pulwama
یہ بھی پڑھیں: