جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور میں پولیس نے ایک نوجوان کو نیم مردہ حالت میں پا کر اسے اسپتال پہنچایاگیا۔ تاہم نوجوان اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ بیٹھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان کو دوران شب ڈونی نار علاقے میں نیم مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔
ڈاکٹروں کے مطابق نوجوان کی اسپتال پہنچانے سے قبل ہی موت واقع ہوگئی تھی۔