پلوامہ:جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈگری کالج پانپور نے آج کشمیر یونیورسٹی کے باہمی اشتراک سے پانچ روزہ ورکشاپ بعنوان 'انگلش کمونیکیشن سکلز' کا انعقاد کیا جس میں کشمیر یونیورسٹی کے عہدیدار، ڈگری کالج پانپور کا عملہ، ماہرین اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Workshop on Communication Skills in Pampore: ڈگری کالج پانپور میں کمیونکیشن اسکلز ورکشاپ - ڈگری کالج پانپور ورکشاپ
ماہرین نے کہا کہ انگلش لینگویج میں مہارت سے طلبہ کو زندگی کے ہر میدان میں آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انگلش لنگویج کو ضروری سبجکٹ کے طور شروع کیا جانا چاہیے تاکہ طلبہ کو کالجوں سے فارغ ہونے کے بعد کمیونکیشن کرنے میں کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Workshop on Communication Skills in Pampore
پروگرام کے دوران ماہرین نے انگلش کمیونکیشن کی ضرورت اور افادیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ انگلش لینگویج میں مہارت حاصل ہونے پر طلبہ زندگی کے ہر میدان میں آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ انہیں روزگار کمانے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انگلش لنگویج کو ضروری سبجکٹ کے طور شروع کیا جانا چاہیے تاکہ طلبہ کو کالجوں سے فارغ ہونے کے بعد کمیونکیشن کرنے میں کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Workshop on Communication Skills in Pampore
یہ بھی پڑھیں: Aliah University Kolkata: عالیہ یونیورسٹی کیمپس میں ورکشاپ کا اہتمام
TAGGED:
انگلش لینگویج میں مہارت