جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں وادی کے سبھی اضلاع کے اسکولوں کے اساتذہ کے لئے ایک ہفتہ تک ہاکی اور اسکیے Sqay کھیل کے لئے تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا، جو آج اختتام پذیر ہو گیا۔ Weekly Hockey Teacher Training Program
Weekly Hockey Teacher Training Program: اساتذہ کے لیے جاری ہاکی کا تربیتی کورس اختتام پذیر یہ پروگرام محمکہ کھیل کود کے ذریعہ منعقد کیا گیا تھا۔ اس اختتامی تقریب میں محمکہ کھیل کود کے جوائنٹ ڈائریکٹر جاوید احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
Weekly Hockey Teacher Training Program: اساتذہ کے لیے جاری ہاکی کا تربیتی کورس اختتام پذیر اس تربیتی پروگرام کا مقصد تھا کہ ان کھیلوں کو وادی کے اسکولوں میں فروغ دیا جائے، ساتھ ہی ان اساتذہ کو اس کھیل کے بارے میں مزید جانکاری دی جائے تاکہ اس کھیل کو مزید آگے بڑھایا جا سکے اور بچوں کے درمیان اس کھیل کو لے کر رجحان پیدا کیا جا سکے۔ Weekly Hockey Teacher Training Program
واضح رہے کہ ہاکی اور اسکیے Sqay کو دوسری کھیلوں کی طرح فروغ Trend of Playing Hockey دینے کے لئے وادی کے سبھی اضلاع کے اساتذہ کو اس تربیتی پروگرام میں تربیت دی گئی۔
Weekly Hockey Teacher Training Program: اساتذہ کے لیے جاری ہاکی کا تربیتی کورس اختتام پذیر اس موقع پر محمکہ کھیل کود کے جوائنٹ ڈائریکٹر جاوید احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سالوں سے اسکول کووڈ 19 وبائی بیماری کی وجہ سے بند تھا اور محمکہ کی اسکول ایکٹیویٹیز بھی متاثر رہی۔
یہ بھی پڑھیں: Weekly Hockey Teacher Training Program: محکمۂ کھیل کود کی جانب سے اساتذہ کے لیے ہاکی کا تربیتی کورس
انہوں نے کہا کہ رواں سال اسکول میں کام کاج پھر سے بحال ہونے جا رہا ہے، اس لیے محمکہ بھی اپنے اساتذہ کو تیار رکھنے کے لئے اس طرح کے اقدامات اٹھا رہے ہیں تاکہ اسکولی بچوں کو کھیل کود کرا سکیں۔ Weekly Hockey Teacher Training Program