اردو

urdu

ETV Bharat / state

دس برس سے پانی کی ٹنکی نہیں بن پائی - ضلع پلوامہ کے دُسو پانپور

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ جب ٹنکی بننے کا کام شروع ہوا تو لوگوں کو امید جگی تھی کہ اب صاف پانی پینے کو ملے گا لیکن دس برس گزر جانے کے بعد بھی امید امید ہی ہے۔

دس برس سے پانی کی ٹنکی نہیں بن پائی
دس برس سے پانی کی ٹنکی نہیں بن پائی

By

Published : Sep 11, 2020, 8:45 PM IST

ضلع پلوامہ کے دُسو پانپور میں پانی کی ٹنکی کو بنانے کا کام دس برس پہلے شرع کیا گیا تھا لیکن یہ اب تک مکمل نہیں ہو پائی ہے، جس کی وجہ سے مزکورہ گاؤں کے لوگوں کو پینے کے پانی کی سخت قلت ہو رہی ہے۔

دس برس سے پانی کی ٹنکی نہیں بن پائی

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ جب ٹنکی بننے کا کام شروع ہوا تو لوگوں کو امید جگی تھی کہ اب صاف پانی پینے کو مل گا لیکن دس برس گزر جانے کے بعد بھی امید امید ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پانپور: دھان کی فصل زیر آب، کسان پریشان


لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں پینے کے پانی کے حوالے سے بہت مشکلات کا سامنا درپیش ہے۔ اگر اس ٹنکی سے انہیں پانی کی سپلائی کی جاتی تو ان کا دیرینہ مسلہ حل ہو جاتا۔

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد سے جلد اس ٹنکی کو مکمل کرے تاکہ گاؤ‎ں کے لوگوں کو صاف و شفاف پانی فراہم ہو سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details