اردو

urdu

ETV Bharat / state

'وحید پرہ کو آئینی حق سے محروم کیا گیا' - نو منتخب ڈی ڈی سی امیدوار

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ٹویٹ میں این آئی اے کے حکم نامے کی خلاف ورزی پر پلوامہ ضلع انتظامیہ پر سوال اٹھایا۔

mehbooba mufti
mehbooba mufti

By

Published : Dec 30, 2020, 6:26 PM IST

این آئی اے کی عدالت نے ڈپٹی کمشنر (پلوامہ) کو ہدایت جاری کی تھی کہ وہ نو منتخب ڈی ڈی سی امیدوار اور پی ڈی پی یوتھ صدر وحید الرحمن پرہ کو آن لائن حلف دلائیں اس کے باوجود بھی انتظامیہ نے عدالتی حکم نامے کی خلاف ورزی کی ہے اور وحید پرہ کو ان کے بنیادی حق سے محروم رکھا گیا۔

واضع رہے ضلع پلوامہ میں 14 ڈی ڈی سی امیدواروں نے جیت درج کی ہے تاہم وحید الرحمن پرہ کو این آئی اے نے دیویندر سنگھ کیس میں گرفتار کرچکی ہے جس کی وجہ سے وہ نہ ہی انتخابی تشہیری مہم میں حصہ لے سکے نہ ہی وہ حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details