پلوامہ: تفصیلات کے مطابق درمیانی شب نامعلوم افراد نے اے ٹی ایم کی دیوار کو گرانے کی کوشش کی اور اس دیوار میں کسی چیز سے ایک چھوٹا سا سراخ بھی بنایا ہے، تاہم وہ اتنا بڑا نہیں بنا جس سے ایک انسان اے ٹی ایم میں اندر جاسکے۔ نامعلوم افراد تیز دھار والی چیز سے اے ٹی ایم مشین کو نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے۔
پلومہ میں اے ٹی ایم سے نقد لوٹنے کی کوشش ناکام