اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال میں یو بی جی ایل شیل کو بنایا گیا ناکاره - ایل کو تباہ

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں پولیس کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ایک یو بی جی ایل کو تباہ کر کے ایک بڑے حادثے کو ٹال دیا۔

ترال میں یو بی جی ایل شیل کو بنایا گیا ناکاره
ترال میں یو بی جی ایل شیل کو بنایا گیا ناکاره

By

Published : Aug 6, 2020, 1:50 PM IST

تفصیلات کے مطابق نورپورہ نامی گاؤں کے ایک مقامی راستے پر چند شہریوں نے یو بی جی ایل دیکھ کر پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس نے فوری طور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھیج دیا جنہوں نے یو بی جی ایل شیل کو ناکارہ بنا دیا۔

ترال میں یو بی جی ایل شیل کو بنایا گیا ناکاره

پولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ ایک بڑے سانحے کو ٹال دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details