اردو

urdu

ETV Bharat / state

Two Non Local Labourers Died in Pulwama: پلوامہ میں چھت سے گر کر دو غیرمقامی مزدور ہلاک - پلوامہ میں دو غیر مقامی مزدور کی موت

بہار کے ضلع سیوان سے تعلق رکھنے والے دو مزدور ضلع پلوامہ کے سڈکو لاسی پورہ کے کولڈ اسٹور کی چھت سے گرنے سے ہلاک ہو گئے۔ Two Non Local Labourers Died in Pulwama

پلوامہ میں چھت سے گرنے سے دو غیر مقامی مزدوروں کی موت
پلوامہ میں چھت سے گرنے سے دو غیر مقامی مزدوروں کی موت

By

Published : Jun 28, 2022, 10:43 AM IST

Updated : Jun 28, 2022, 12:34 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سڈکو لاسی پورہ کے کولڈ اسٹور کی چھت سے گرنے سے دو غیر مقامی مزدوروں کی موت ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو افراد گزشتہ رات دیر گئے سڈکو کے کولڈ اسٹور کی چھت سے گر گئے اور انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر انہیں ڈاکٹرز نے مردہ قرار دے دیا۔ Two Bihar Labourers Died in Pulwama

پلوامہ میں چھت سے گر کر دو غیرمقامی مزدور ہلاک

مرنے والے مزدوروں کی شناخت 18 سالہ لداو کمار ولد سکھاری کمار اور 25 سالہ جوگل کمار ولد کمل کمار کے بطور ہوئی ہے دونوں کا تعلق بہار کے ضلع سیوان سے ہے۔ Two Non Local Labourers Died after falling off roof in Pulwama

یہ بھی پڑھیں: بجبہاڑہ: بڑھئی چھت سے گر کر ہلاک

یہ بات قابل زکر ہے سڈکو لاسی پورہ وادی کا سب سے بڑا صنعتی مرکز ہے جہاں پر ہزاروں کی تعداد میں چھوٹی بڑے کارخانہ موجود ہے وہی اس صنعتی مرکز میں کئی ساری کولڈ اسٹور بھی ہے جہاں پر کئی لوگ اپنا روزگار کمارہے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔

Last Updated : Jun 28, 2022, 12:34 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details